- دل کے امراض کی ایک عظیم دوا۔ اس کی سب سے بڑی اور کلیدی علامت یہ ہے کہ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے دل کو لوہے کے ایک مضبوط شکنجے یا بینڈ سے جکڑ دیا گیا ہے جو آہستہ آہستہ تنگ ہو رہا ہے (Sensation of iron band constricting heart)۔ دل کے مقام پر شدید چبھتا اور ٹیسیں مارتا ہوا درد۔ سانس کی شدید تنگی۔ نکسیر پھوٹنا اور ہر سوراخ سے سیاہ خون بہنا۔
