- یہ ہومیوپیتھی میں دل کے فیل ہونے (Heart failure)، دل کی سستی اور انتہائی دھیمی نبض (Slow weak pulse) کی عظیم ترین اور اولین دوا ہے۔ مریض کی نبض اتنی سست ہو جاتی ہے کہ وہ فی منٹ 30 سے 40 تک گر جاتی ہے۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اگر وہ حرکت کرے گا تو اس کا دل فورا بند ہو جائے گا (Fear that heart will stop if he moves)۔ پورے جسم میں پانی بھر جانا (DropsyFluid retention and swelling (edema)An old medical term for edema, which is swelling caused by excess fluid trapped in your body's tissues.)۔ چہرہ پیلا اور نیلا پڑ جانا۔
