- یہ دوا پھیپھڑوں کی پرانی بلغم (Chronic bronchitisInflammation of the bronchial tubesInflammation of the mucous membrane in the bronchial tubes, typically causing bronchospasm and coughing.)، دمے کی جکڑن، اور بینائی کے آگے چنگاریاں اڑنے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے سینے میں مستقل ریشہ پھنسا رہتا ہے جو کھانسنے سے بھی آسانی سے خارج نہیں ہوتا۔
