- یہ دوا غدود کی دائمی سوجن، ہڈکنز کی بیماری (Hodgkin's disease) اور جسم کے غدود کے پتھر کی طرح سخت ہو جانے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے گلے، بغل اور رانوں کے غدود سوج کر موٹے ہو جاتے ہیں۔ شدید اعصابی تھکن اور کمزوری کا ہونا۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
