- یہ دوا خواتین میں رحم کے شدید جریانِ خون (Active uterine hemorrhageProfuse bleeding from a ruptured blood vesselAn escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse.) اور سر ماتھے کے پھٹنے والے درد کی بہترین دوا ہے۔ مریضہ کا خون معمولی سی تھکن یا چلنے پھرنے سے فوارے کی طرح بہہ نکلتا ہے جو لیٹنے پر بھی ٹھیک نہیں ہوتا۔ شدید اعصابی کمزوری اور وزن گرنا۔
