- یہ خواتین میں رحم سے جاری ہونے والے تیز اور سرخ جریانِ خون (Active uterine hemorrhageProfuse bleeding from a ruptured blood vesselAn escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse.) اور کثرتِ حیض کی بہترین دوا ہے۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ پر بوجھ ہے اور اسے مستقل رحم کے لٹک جانے کا احساس رہتا ہے۔
