- یہ دوا ریڑھ کی ہڈی کے فالج (ParalysisLoss of voluntary muscle functionThe loss of the ability to move (and sometimes to feel anything) in part or most of the body. of spine)، عمر رسیدہ افراد کی دماغی کمزوری (Senile dementia) اور شریانوں کے پھولنے (Aneurism) کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ بڑھاپے کی وجہ سے سر کا کانپنا اور بولنے میں دشواری کا ہونا۔ کانوں کے پیچھے غدود کا سخت سوج جانا۔ پیشاب کی زیادتی۔
