- ذہنی پسماندگی (Low mental capacity)، مرگی (EpilepsyNeurological disorder causing seizuresA neurological disorder marked by sudden recurrent episodes of sensory disturbance, loss of consciousness, or convulsions.) اور کثرتِ مشت زنی (Masturbation) کے بد اثرات کی بہترین اور لاجواب دوا۔ بچہ انتہائی سست اور غصیلا ہوتا ہے۔ مرگی کے دورے جو رات کو سوتے ہوئے پڑیں (Epileptic fits during sleep)۔ مریض تنہائی میں جا کر شرمناک حرکتیں کرتا ہے اور اعصابی نقاہت کا شکار ہو جاتا ہے۔ غدود کا سوجنا۔
