- یہ دوا تھائرائڈ غدود کی کمزوری (Hypothyroidism)، موٹاپے (Obesity) اور ہاتھوں پیروں کے ٹھنڈا برف ہونے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کا جسم مستقل چربی کا ذخیرہ کرتا جاتا ہے اور اس کا میٹابولزم بالکل سست ہو جاتا ہے۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے اور بال کثرت سے گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ چہرے کی شدید سوجن۔
