- یہ ہومیوپیتھی میں موٹاپا (Obesity) دور کرنے اور تھائرائڈ غدود کے بڑھ جانے (Goitre) کی بہترین دوا ہے۔ یہ جسم کی چربی کو پگھلانے اور میٹابولزم کو تیز کرنے کی اولین دوا ہے۔ مریض کا ہاضمہ مستقل سست رہتا ہے اور پیٹ میں شدید گیس بنتی ہے۔ دائمی قبض کا ہونا۔
