- دل کے پھیل جانے (Heart hypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells.)، تیز دھڑکن اور پسلیوں کے شدید چبھتے ہوئے درد کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کا دل سائز میں بڑا ہو گیا ہے اور معمولی حرکت سے دل بند ہونے لگتا ہے۔ دل کے مقام سے بائیں کندھے اور انگلیوں تک جانے والا شدید درد۔
