- یہ بچوں کے سوکھا پن (Rickets)، ہڈیوں کی کمزوری اور پاؤں کے شدید بدبودار پسینے کی بہترین دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض کے پاؤں سے پنیر جیسی بدبو آتی ہے (Sweaty feet smelling like cheese)۔ بچہ دن بہ دن دبلا ہوتا جاتا ہے اگرچہ وہ بہت زیادہ کھاتا ہے۔ مٹی یا کوئلہ کھانے کی شدید خواہش ہونا۔
