- غدود کا سوج کر سخت ہو جانا (Glandular swellings)، خواتین میں رحم کا نیچے کی طرف شدید دباؤ اور گردے کے امراض کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے غدود پتھر کی طرح سخت سوج گئے ہیں۔ شدید بھوک کے باوجود مریض کا دبلا پتلا رہنا۔ پیشاب کی نالی میں جلن اور درد۔
