- حاملہ خواتین کی شدید اور مستقل متلی (Persistent nausea during pregnancy)، دمہ اور پھیپھڑوں کی تکالیف کی بہترین دوا۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے معدے میں شدید خالی پن ہے مگر اسے مسلسل الٹی کا احساس رہتا ہے جو کھانے سے عارضی طور پر آرام پاتا ہے (Nausea better by eating)۔ سینے میں گھٹن اور ایسا احساس جیسے حلق میں ایک گولا پھنسا ہوا ہو۔
