- یہ دوا بحری یا گاڑی کے سفر کے دوران ہونے والی شدید متلی، قے (Motion sickness/Seasickness) اور دل کے فیل ہونے کی بہترین دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض پیٹ کو ننگا رکھنا چاہتا ہے (Wants abdomen uncovered)۔ مریض کے ماتھے پر سرد چپچپا پسینہ آتا ہے اور اسے برف کی طرح ٹھنڈا ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ شدید چکر اور متلی کا ہونا۔
