- یہ دوا شدید اعصابی بے خوابی، نیند کی کمی (Nervous insomniaPersistent inability to fall or stay asleepA sleep disorder marked by difficulty falling asleep, waking up too early, or unrefreshing sleep.)، اور اعصابی نقاہت کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے دماغ میں مستقل ڈراؤنے اور وہمی خیالات آتے رہتے ہیں جس سے وہ رات بھر سو نہیں پاتا۔ پٹھوں کے جھٹکے اور کپکپاہٹ کا ہونا۔
