- یہ دوا باری کے بخار، مرگی کے دوروں (EpilepsyNeurological disorder causing seizuresA neurological disorder marked by sudden recurrent episodes of sensory disturbance, loss of consciousness, or convulsions.)، اور اعصابی بے خوابی کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے دماغ میں مستقل ڈراؤنے اور وہمی خیالات آتے رہتے ہیں جس سے وہ رات بھر سو نہیں پاتا۔
