- یہ دوا گردے کی شدید پتھری کے درد (Renal colicSevere fluctuating pain in the abdomenSevere, often fluctuating pain in the abdomen caused by gas, spasm, or obstruction in the intestines, common in infants.) اور پیشاب کی بندش کی بہترین اور لاجواب دوا ہے جس کی سب سے بڑی اور انوکھی علامت یہ ہے کہ مریض کو پیشاب کرنے کے لیے گھٹنوں کے بل جھکنا پڑتا ہے تب جا کر پیشاب آتا ہے (Must go on knees to urinate)۔ پیشاب کے راستے میں شدید ترین جلن۔ پیشاب میں ریت اور خون کا آنا۔
