- یہ دوا پرانے سوزاک، آتشک (Syphilis)، پاؤں کے ہاتھی پاؤں بننے (Elephantiasis) اور تپِ دق (Tuberculosis) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے جوڑوں اور پٹھوں میں مستقل اکڑن اور دکھن محسوس ہوتی ہے۔ غدود کا سوج کر پتھر کی طرح سخت ہو جانا۔ پیشاب گرم اور جلن کے ساتھ آنا۔
