- یہ ہومیوپیتھی میں دل کا سب سے بڑا ٹانک (Heart Tonic) مانا جاتا ہے۔ یہ دل کے عضلات کو طاقت بخشنے، دل کی شریانوں کو کھولنے، بلڈ پریشر کو متوازن کرنے اور دل کے والوز کے امراض کی لاجواب دوا ہے۔ مریض معمولی محنت سے ہانپنے لگتا ہے اور دل کے مقام پر گھٹن محسوس کرتا ہے۔ نبض انتہائی کمزور، تیز اور غیر متوازن۔
