- یہ دوا ہڈیوں کے شدید درد، دانت درد اور اعصابی ٹیسیں مارنے والے درد (Severe neuralgias) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے دانتوں اور ہڈیوں میں اتنی شدید ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے۔ پٹھوں کی شدید اکڑن اور سستی محسوس ہونا۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
