- یہ دوا عرق النساء (SciaticaNerve pain radiating from the lower back down the legsPain radiating along the sciatic nerve, which runs down one or both legs from the lower back.)، پیٹ کے مروڑ دار درد، اور اعصابی اینٹھن کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض درد کی شدت سے دوہرا ہو جاتا ہے اور پیٹ کو دبا کر بیٹھنے سے سکون محسوس کرتا ہے۔
