- یہ دوا ہنگامی کولپس (Sudden Collapse)، دل کے دورے اور سانس کی تنگی کی بہترین اور تیز ترین ہومیوپیتھک دوا ہے۔ مریض اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اور اس کا سانس بالکل بند ہونے لگتا ہے (Gasping for breath)۔ پورے جسم کا برف کی طرح ٹھنڈا ہونا۔ نبض کا سست اور غائب ہونا۔ نیلے ہونٹ ہونا۔
