- یہ دوا چہرے کے شدید ترین اور پرانے کیل مہاسوں (Acne) اور شوگر (Diabetes) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے چہرے پر پیپ دار بڑے دانے نکل آتے ہیں جن سے داغ بن جاتے ہیں۔ شوگر کی زیادتی جس میں مریض کو پیاس کی کثرت ہوتی ہے اور سستی محسوس ہوتی ہے۔ اعصابی کمزوری اور وزن گرنا۔
