- یہ دوا ہومیوپیتھی میں دل کا بہترین محافظ اور تمباکو نوشی کرنے والوں کی دل کی کمزوری (Heart dropsyFluid retention and swelling (edema)An old medical term for edema, which is swelling caused by excess fluid trapped in your body's tissues. of smokers) کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کی نبض انتہائی غیر متوازن، تیز اور کمزور ہوتی ہے۔ دل کے گرد شدید گھٹن اور بوجھ کا ہونا۔ گردے اور دل کے مسائل سے پیدا ہونے والی جسمانی سوجن (Dropsy)۔
