- یہ دوا عمر رسیدہ افراد کے سینے کی جکڑن، کھانسی اور پھیپھڑوں میں بلغم کی کثرت (Rattling mucus in chest) کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کے پھیپھڑوں میں اتنا زیادہ بلغم جمع ہو جاتا ہے کہ وہ اسے باہر نکالنے میں شدید مشکل محسوس کرتا ہے اور کھانستے وقت سینے میں شدید چٹکی کاٹنے والا درد ہوتا ہے۔ آنکھوں کی پتلیاں پھیل جانا۔
