- یہ دوا جسم کے مختلف حصوں سے بہنے والے جریانِ خون (HemorrhageProfuse bleeding from a ruptured blood vesselAn escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse.)، شدید خشک کھانسی، اور پھیپھڑوں کی دم گھٹنے والی جکڑن کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے گلے میں مستقل ریشہ جلن پیدا کرتا ہے۔
