- بچوں میں بے خوابی (Sleeplessness in children)، اعصابی بے چینی اور سر میں پانی بھرنے کی ابتدائی علامات کی بہترین دوا۔ بچہ رات کو سوتے ہوئے اچانک چونک کر رونے لگتا ہے اور اس کے ہاتھ پاؤں مستقل کانپتے ہیں۔ ذہنی سستی اور پڑھنے سے بیزاری۔ موٹاپے کا رجحان مگر شدید خون کی کمی محسوس ہونا۔
