- بچوں کی بدہضمی، دودھ کی نہ برداشت (Intolerance of milk in infants) اور معدے کی خرابی کی عظیم ترین دوا۔ بچہ دودھ پیتے ہی فورا انتہائی بڑے دہی جیسے ٹکڑوں کی قے کر دیتا ہے (Vomiting of milk in large curds)۔ قے کے فوراً بعد بچہ بالکل نڈھال ہو جاتا ہے اور گہری نیند سو جاتا ہے۔ بچوں کے سوکھے پن کا مرض اور امتحانات کے دنوں میں طالب علموں کا دماغی بوجھ۔
