- شدید اینٹھن دار کھانسی (Spasmodic cough) اور منہ سے دھاگے کی طرح لمبا بلغم نکلنے (Thread-like mucus) کی بہترین دوا۔ کھانسی کا دورہ اتنی شدت سے پڑتا ہے کہ مریض کا دم گھٹ جاتا ہے اور وہ جیسے ہی قے کرتا ہے تو دھاگے کی طرح لمبا بلغم باہر لٹک جاتا ہے۔ کھانسی صبح اٹھتے ہی بہت بدتر ہو جاتی ہے۔ سرد پانی پینے سے کھانسی میں عارضی سکون ملنا۔ پیشاب میں سرخ ریت آنا۔
